6 فروری 2014 - 20:30
تصویری رپورٹ/ بحرین میں حکومت مخالف مظاہرے

اہل بیت نیوز ایجنسی۔ابنا۔ بحرین کے انقلابی عوام نے آج نماز جمعہ کے بعد اس ملک کے علاقے ’’عالی‘‘ میں بڑے پیمانے پر مظاہرے کر کے آل خلیفہ حکومت کے خلاف اور اپنی کامیابی کے نعرے لگائے۔

.................

242